پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹبدھ سے شروع ہو گا، یونس خان اور مصباح الحق الوداعی ٹیسٹ کھیلیں گے

87
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز کووڈ 19 مسائل کی وجہ سے ملتوی

ڈومنیکا ۔ 9 مئی (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ بدھ سے ڈومنیکا میں شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور سنیئر بلے باز یونس خان کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھیلیں گے۔