اسلام آباد ۔ 21 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ چین ہمارا دیرینہ دوست ہے، پاکستان اور چین تمام شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، یہ امر قابل ستائش ہے۔ وہ منگل کو ڈائریکٹر پروفیسر زونگ زیوہیو اور ورلڈ سکلز کمپیٹیشن چائنہ ریسرچ سینٹر انجینئرنگ ٹریننگ سینٹر آف تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی …
پاکستان اور چین تمام شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں،انجینئر محمد بلیغ الرحمن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ چین ہمارا دیرینہ دوست ہے، پاکستان اور چین تمام شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، یہ امر قابل ستائش ہے۔ وہ منگل کو ڈائریکٹر پروفیسر زونگ زیوہیو اور ورلڈ سکلز کمپیٹیشن چائنہ ریسرچ سینٹر انجینئرنگ ٹریننگ سینٹر آف تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ایجوکیشن کے وفد سے ملاقات کر رہے تھے۔ ملاقات میں پیشہ وارانہ و فنی تربیت تعلیم کے سینٹرز کو بہتر بنانے اور ان کی استعداد کار میں اضافہ کو زیر بحث لایا گیا۔








