اسلام آباد ۔ 11جون(اے پی پی)پاکستان اور چین رواں سال سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون سے متعلق 18ویں پروٹوکول پر دستخط کرینگے۔یہ بات وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے چین کے ً5روزہ سرکاری دورے پر روانگی سے قبل کہی۔وفاقی وزیر چائنا ساوتھ ایشیاءٹیکنالوجی ٹرانسفر سے متعلق دوسرے فورم میں شرکت کی غرض سے ہفتہ کوچین پہنچ گئے ہیں جہاں کومنگ میں فورم 12سے 14جون تک منعقد ہو رہا …
پاکستان اور چین رواں سال سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون سے متعلق 18ویں پروٹوکول پر دستخط کرینگے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11جون(اے پی پی)پاکستان اور چین رواں سال سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون سے متعلق 18ویں پروٹوکول پر دستخط کرینگے۔یہ بات وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے چین کے ً5روزہ سرکاری دورے پر روانگی سے قبل کہی۔وفاقی وزیر چائنا ساوتھ ایشیاءٹیکنالوجی ٹرانسفر سے متعلق دوسرے فورم میں شرکت کی غرض سے ہفتہ کوچین پہنچ گئے ہیں جہاں کومنگ میں فورم 12سے 14جون تک منعقد ہو رہا ہے۔








