پاکستان اور چین نے مشترکہ طور جے ایف 17بی کی تیاری شروع کر دی ہے ڈبل سیٹ والے طیارے نہ صرف تربیت بلکہ آپریشنل صلاحیت کو بڑھانے میں پاکستان ایئر فورس کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ‘یہ طیارے آئندہ سال پاک فضائیہ کے بیٹرے میں شامل ہوجائیں گے

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی)پاکستان اور چین نے مشترکہ طور جے ایف 17بی کی تیاری شروع کر دی ہے ‘ ڈبل سیٹ والے طیارے نہ صرف تربیت بلکہ آپریشنل صلاحیت کو بڑھانے میں پاکستان ایئر فورس کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ‘یہ طیارے آئندہ سال پاک فضائیہ کے بیٹرے میں شامل ہوجائیں گے ۔اس حوالے سے پر چینگدو ایرواسپیس کارپوریشن چینگدو، چین میںپروقار تقریب منعقد …

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی)پاکستان اور چین نے مشترکہ طور جے ایف 17بی کی تیاری شروع کر دی ہے ‘ ڈبل سیٹ والے طیارے نہ صرف تربیت بلکہ آپریشنل صلاحیت کو بڑھانے میں پاکستان ایئر فورس کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ‘یہ طیارے آئندہ سال پاک فضائیہ کے بیٹرے میں شامل ہوجائیں گے ۔اس حوالے سے پر چینگدو ایرواسپیس کارپوریشن چینگدو، چین میںپروقار تقریب منعقد ہوئی ، اس موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان جے ایف 17 بی کے طیاروں پرایک قریبی تعاون اور سنگ میل نشان لگایا گیا، چیف پراجیکٹ ڈائریکٹر جے ایف 17 ایئر مارشل محمد اقبال اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں چینگدر وایرواسپیس کارپوریشن کے صدر ‘نائب صدر ‘متعلقہ چینی حکام اور سینئر افسران موجود تھے ۔

Leave a Reply