31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر کے لئے مثالی ہے، احسن...

پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر کے لئے مثالی ہے، احسن اقبال

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر کے لئے مثالی ہے، چین پاکستان ا قتصادی راہداری منصوبہ پاکستان ہی نہیں دنیا بھر کے لئے تاریخی، تجارتی اور اقتصادی اہمیت کا حامل بن چکا ہے،دو سال کی قلیل مدت میں پاک چین اقتصادی راہداری کے اثرات تمام شعبہ ہائے زندگی میں نظر آنا شروع ہو گئے ہیں پاکستان میں تین سال کی قلیل مدت میں ترقی کی شرح میں تین سال کی قلیل مدت میں اضافہ گذشتہ آٹھ سالوں میں سب سے زیادہ ہے اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ممالک کے عوام کی مشترکہ خوشحالی کے خوابوں کی تعبیر کا ضامن ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48840

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں