پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام آباد۔ 24 جون (اے پی پی) پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہفتہ کو یہاں منعقد ہوئے۔پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خارجہ سرتاج عزیز جبکہ چینی وفد کی قیادت وزیر خارجہ وانگ ژی نے کی۔مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعلقات ،افغانستان میں امن و امان اور علاقائی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دریں اثنائچین کے وزیر خارجہ وانگ ژی گیارہ رکنی وفد …

اسلام آباد۔ 24 جون (اے پی پی) پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہفتہ کو یہاں منعقد ہوئے۔پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خارجہ سرتاج عزیز جبکہ چینی وفد کی قیادت وزیر خارجہ وانگ ژی نے کی۔مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعلقات ،افغانستان میں امن و امان اور علاقائی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دریں اثنائچین کے وزیر خارجہ وانگ ژی گیارہ رکنی وفد کے ہمراہ ہفتہ کو دو روزہ سرکاری دورے پر جب اسلام آباد پہنچے تو وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے نور خان ائر بیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا

Leave a Reply