پاکستان اور چین کے مابین دوستی گہری اور ہر آزمائش پر پوری اتری ہے ، چین کے عوام پاکستان کے حقیقی معنوں میں با اعتماد اور سچے دوست ہیں، وفاقی سیکرٹری اظہر علی چوہدری

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے وفاقی سیکرٹری اظہر علی چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین دوستی کی جڑیں بڑی گہری ہیں یہ دوستی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اور چین کے عوام پاکستان کے حقیقی معنوں میں با اعتماد اور سچے دوست ہیں۔ انہوں نے یہ بات بیجنگ میں حال ہی میں منعقدہ ”ون بیلٹ اینڈ ون روڈ“ …

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے وفاقی سیکرٹری اظہر علی چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین دوستی کی جڑیں بڑی گہری ہیں یہ دوستی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اور چین کے عوام پاکستان کے حقیقی معنوں میں با اعتماد اور سچے دوست ہیں۔ انہوں نے یہ بات بیجنگ میں حال ہی میں منعقدہ ”ون بیلٹ اینڈ ون روڈ“ پاک چین اقتصادی سرمایہ کاری تعاون بارے فوم میں شرکت کے دوران کہی۔ وفاقی سیکرٹری اظہر علی چوہدری نے کہا کہ ہمارے چین کے ساتھ مفادات اور امنگیں مشترک ہیں اور تمام شعبوں میں تعاون پر مبنی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply