پاکستان اور ہنگری کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی کی ہنگری کے وزیر برائے اقتصادی سفارتکاری لیونتے میگر سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد ۔26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہنگری کے موجودہ قریبی تعلقات کو سیاست، معیشت اور دوسرے شعبوں میں …
پاکستان اور ہنگری کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی کی ہنگری کے وزیر برائے اقتصادی سفارتکاری لیونتے میگر سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
پاکستان اور ہنگری کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی کی ہنگری کے وزیر برائے اقتصادی سفارتکاری لیونتے میگر سے ملاقات میں گفتگو
اسلام آباد ۔26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہنگری کے موجودہ قریبی تعلقات کو سیاست، معیشت اور دوسرے شعبوں میں مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں ہنگری کے وزیر برائے اقتصادی سفارتکاری لیونتے میگر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔