23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان اوپن انٹر نیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ ٹورنامنٹ

پاکستان اوپن انٹر نیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ ٹورنامنٹ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان اوپن انٹر نیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ مصر کے کھلاڑی مروان الشوربیگی نے اپنے ہم وطن کھلاڑی محمد ابولغیر کو شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔فائنل میچ کے موقع پرچیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان مہمان خصوصی تھے، ان کے ہمراہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر ایئر مارشل شاہد اختر علوی کے علاوہ فیڈریشن کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82454

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں