24.2 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان ایران سرحد کے ساتھ تمام سرحدی کراسنگ مکمل طور پر فعال...

پاکستان ایران سرحد کے ساتھ تمام سرحدی کراسنگ مکمل طور پر فعال ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے

کہ کچھ میڈیا رپورٹس کے برعکس پاکستان ایران سرحد کے ساتھ تمام سرحدی کراسنگ مکمل طور پر فعال ہیں۔ ترجمان نے یہ بات بدھ کو یہاں ایک بیان میں کہی۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں