- Advertisement -
اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق افسر سلیم خان کو سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سلیم خان 3 برس کیلئے بطور رجسٹرار سپریم کورٹ فرائض سرانجام دیں گے۔ان کی تعیناتی 7نومبر 2024سے ہوگی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=522088
- Advertisement -