24.3 C
Islamabad
پیر, مارچ 10, 2025
ہومعلاقائی خبریںپاکستان بازار پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار،7کلو گٹکا ماوا، موبائل فونز اور نقدی...

پاکستان بازار پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار،7کلو گٹکا ماوا، موبائل فونز اور نقدی برآمد

- Advertisement -

کراچی۔ 09 مارچ (اے پی پی):تھانہ پاکستان بازار پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلشنِ ضیا ء میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 7کلو سے زائد گٹکا ماوا، موبائل فونز اور نقدی برآمدکرلی۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے گرفتارملزم سہیل ولد علی اکبر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570639

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں