- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام پاکستان بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 10 سے 15 اکتوبر تک جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق سپر لیگ میں ملک بھر سے 5 ٹیمیں اسلام آباد، پشاور، گوجرانوالہ، بہاولپور اور کشمیر کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71920
- Advertisement -