25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان جنوبی ایشیاءکی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی بڑی منڈی ہے

پاکستان جنوبی ایشیاءکی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی بڑی منڈی ہے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) پاکستان جنوبی ایشیاءکی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی بڑی منڈی ہے اور ملک میں متوسط طبقہ کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ہونے سے کئی بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں۔ پاکستان میں برطانیہ کی ٹریڈ ڈائریکٹر بلینڈ الیوس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں متوسط طبقہ کی تعداد میں تیزی سے ہونے والے اضافہ کی روشنی میں کئی برطانوی کمپنیاں اور برانڈز پاکستان میں اپنے سٹورز کھولنے کی خواہشمند ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33412

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں