- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 06 اگست (اے پی پی) پاکستان جوڈو فےڈرےشن جشن آزادی کو بھر پور طرےقے سے منانے کے لئے ملک بھر مےں جوڈو کے مقابلوں کا انعقادکرے گی۔ پاکستان جوڈو فےڈرےشن کے نائب صدر اور مےڈےا کوآرڈےنےٹر مسعود احمد خان کے مطابق پاکستان جوڈو فےڈرےشن نے چاروں صوبوں اور تمام ےونٹس کو تنبےہ کی ہے کہ جشن آزادی کے موقع پر اپنے اپنے صوبوں اور تمام ےونٹس جشن آزادی کو بھر پور طرےقے سے منانے کے لئے نمائشی مےچزمنعقد کر وائےں جائےں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65782
- Advertisement -