پاکستان ریلوے،تمام ریزرویشن دفاتر 10 محرم الحرام 17جولائی کو مکمل طور پربند رہیں گے

202
Railways

لاہور۔12جولائی (اے پی پی):پاکستان ریلوے کے اعلان کے مطابق ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر 10 محرم الحرام 17جولائی بروز بدھ کے روز مکمل طور پر بند رہیں گے،اس کے بعد دفاتر اپنے نارمل اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔