28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومیوم قائد اعظمپاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے قائد اعظم ڈے کی مناسبت سے...

پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے قائد اعظم ڈے کی مناسبت سے اسکولوں اور یو نیورسٹی میں مختلف تقریبات کا انعقاد

- Advertisement -

کراچی ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کراچی اور اندرونِ سندھ میں 25دسمبر قائد اعظم ڈے کی مناسبت سے پاکستان رینجرز سندھ کے زیرِ انتظام اسکولوں اور کراچی یو نیورسٹی میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ان تقریبات کا بنیادی مقصد قائد اعظم کے افکار اور ا ن کی زندگی کے روشن پہلوں کو اجاگر کرنا ہے ۔ اس سلسلے میں طلبہ و طلبات کی کثیرتعداد نے تقریری مقابلوں، مصوری ، ٹیبلوز اور ملی نغموں کے ذریعے اپنے عظیم قائد کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82246

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں