پاکستان رےلوےز حکومت کی طرف سے مقرر کئے گئے اہداف سے زےادہ رےونےو کمائے گی، خواجہ سعد رفیق

لاہور۔19 جولائی(اے پی پی )وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان رےلوےز حکومت کی طرف سے مقرر کئے گئے اہداف سے زےادہ رےونےو کمائے گی،وہ ریلوے ہیڈکوارٹر زمیں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے، اجلاس میں حکومتِ کی جانب سے پاکستان ریلویز کوموجودہ مالی سال 2016-17ءکےلئے دیئے جانےوالے 36ارب کے اہداف کے حصول سے متعلق لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے غوروخوض کیا گیا، وزیر ریلویز …

لاہور۔19 جولائی(اے پی پی )وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان رےلوےز حکومت کی طرف سے مقرر کئے گئے اہداف سے زےادہ رےونےو کمائے گی،وہ ریلوے ہیڈکوارٹر زمیں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے، اجلاس میں حکومتِ کی جانب سے پاکستان ریلویز کوموجودہ مالی سال 2016-17ءکےلئے دیئے جانےوالے 36ارب کے اہداف کے حصول سے متعلق لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے غوروخوض کیا گیا، وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزارت ِ ریلوے حکومتِ پاکستان کی جانب سے متعین کردہ اہداف سے انشاءاللہ زیادہ کمائے گی جس کےلئے آئندہ اجلاسوں میں مزیدحکمتِ عملی طے کی جائے گی،

Leave a Reply