24.4 C
Islamabad
اتوار, مئی 4, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن اتوار کو...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن اتوار 4 مئی کو منایا گیا۔ ہر سال دنیا بھر میں یہ دن ان فائر فائیٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے جواپنی جانیں عوام کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانیں نچھاور کر دیتے ہیں۔

اس دن کے منانے کا مقصدفائر فائٹرز کے مسائل اور ان کےحل سمیت فائر فائیٹنگ کے شعبہ کی اہمیت کے حوالہ سے عام آدمی کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔

- Advertisement -

اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف اداروں کے زیراہتمام پروگرامز، کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592165

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں