پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا کی بیماری سے بچائو کا عالمی دن آج(12 نومبر ) منایا جائیگا

119
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا کی بیماری سے بچائو کا عالمی دن آج(12 نومبر ) منایا جائیگا

لاہور۔11نومبر (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا کی بیماری سے بچائو کا عالمی دن آج12 نومبر بروز منگل کو منایا جائیگا ۔

اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کو نمونیہ کی بیماری سے بچا ئواور احتیاطی تدابیر کے متعلق عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنا ہے، اس سلسلہ میں لاہورسمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور مختلف تنظیموں کے زیراہتمام آگاہی سیمینارزہوں گے۔