35.5 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 25, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈی این اے کا عالمی دن جمعہ...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈی این اے کا عالمی دن جمعہ کو منایا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈی این اے کا عالمی دن جمعہ 25اپریل کو منایا گیا ۔ یہ دن دنیا بھر میں 1953ء میں ہیلتھ ایگری کلچر اور بائیو ٹیکنالوجی کے فیلڈ میں حیرت انگیز دریافت ’’ ڈی این اے سٹرکچر ‘‘کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری و نجی طبی اداروں اور تنظمیوں سمیت مختلف میڈیکل کالجز کے زیر اہتمام واکس ،سیمینارز اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا تاکہ عام آدمی میں ڈی این اے کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ موجودہ دور میں اس کی اہمیت کے متعلق معلومات بھی فراہم کی گئیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587511

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں