- Advertisement -
لاہور۔29مئی (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کا عالمی دن(کل)30 مئی بروز جمعہ المبارک کو منایا جائیگا،اس سلسلہ میں ورلڈ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن،وفاقی وزارت کھیل حکومت پاکستان
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور بعض دیگر اداروں کے اشتراک سے لاہورسمیت ملک میں کھیلوں کی اہمیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا،الیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=602991
- Advertisement -