قومی خبریں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کو شیروں کا عالمی دن منایا گیا کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 10 اگست 2024, 2:49 شام 198 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کو شیروں کا عالمی دن منایا گیا۔اس دن کا مقصد شیروں کے تحفظ کی فوری ضرورت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے زیر اہتمام منعقدہ مختلف تقریبات منعقد کی گئیں