24.1 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںپاکستان سمیت پنجاب کے 23وکلا کو سپریم کورٹ کے لائسنس جاری

پاکستان سمیت پنجاب کے 23وکلا کو سپریم کورٹ کے لائسنس جاری

- Advertisement -

لاہور۔4اگست (اے پی پی):پاکستان سمیت پنجاب کے 23وکلا کو سپریم کورٹ کے لائسنس مل گئے ، سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی پاکستان بار کونسل کے ممبران چودھری احسن بھون اور سید حسن قلب پر مشتمل تین رکنی انرول کمیٹی نے پورے پاکستان سمیت پنجاب کے 23وکلا کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے

لاہور سے کامیاب ہونیوالے وکلا میں چودھری جمیل الرحمان ، جنید فرید ڈاھا ،رانا احسن عزیز ، سید طیب حسین رضوی ، فخر الزمان ، فیاض حسین ، ریاض احمد طاہر ، ظفر اقبال ، محرم علی ، مظفر حسین ، حماد الحسین کاظمی ، علی رضا گیلانی ، محمد یاسین زاہد افتخار علی بھٹی ، گوجرنوالہ سے ملک عبدالستار اعوان ، محمد خاور کلیم ، شیخوپورہ سے راشد امین ، سلطان محمود خان ، گجرات سے عرفان یونس

- Advertisement -

ملتان سے شہزاد حسن ، میاں اظہر سلیم کملانہ ، سید وحید رضا شاہ بخاری اور راجن پور سے ملک مدثر شامل ہیں۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں