Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
39.5 C
Islamabad
جمعرات, جون 19, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم تجارتی خبریں پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن میں شرکت کے لئے کل بدھ تک درخواستیں...
  • تجارتی خبریں

پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن میں شرکت کے لئے کل بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

کی طرف
Hafiz Sharif
-
منگل, 19 مارچ 2024, 12:35 شام
125
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    TDAP
    TDAP

    اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ ازبکستان میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش’’پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن‘‘ میں شرکت کے لئےکل 20 مارچ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں ۔

    ٹی ڈی اے پی کے مطابق 3 روزہ عالمی نمائش ازبکستان کے شہر تاشقند میں28سے30جون 2024تک منعقد ہو گی جس میں تولیہ ، سوتی دھاگہ، اون ، تیار ملبوسات ، سپورٹس وئیر ، ہوم ٹیکسٹائل ، پراسیسڈ فوڈ ، بیکری آئٹم ، پھلوں کا جوس ، گوشت ، دلیہ ، چاول ، پھل ، سبزیاں ، فارماسوٹیکل ، کھیلوں کا سامان ، سرجیکل آلات ، پنکھے ، سیمنٹ ، شیشہ ، کیمیکل ، پینٹس ، موبائل فونز ، پرسنل کئیرپراڈکٹس ، آٹو پارٹس ، تعمیراتی سامان ، آئی ٹی ، بینک انشورنس کمپنیاں ،

    ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک سے وابستہ افراد اور ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے ۔نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

     

    • ٹیگز
    • Applications
    • Pakistan Single Country Exhibition
    • Submitted
    • TDAP
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونملک میں ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی کمی کارحجان
      اگلا مضمونامریکی وزیر خارجہ غزہ جنگ بندی پر بات چیت کے لئے رواں ہفتے سعودی عرب اور مصر کا دورہ کریں گے
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Circulating currency

      زیرگردش کرنسی اورزروسیع(ایم ٹو) میں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ،بینکوں کے کھاتوں میں کمی

      Export of food items

      اشیائے خوراک کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرایک فیصدکمی، درآمدات میں 3فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک،ادارہ شماریات

      9th China South Asia Expo

      نویں چین جنوبی ایشیا ایکسپو اور 29ویں چائنا کھن منگ،پاکستانی برآمد کنندگان کی روایتی دستکاریوں کی نمائش

      تازہ خبریں

      اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ڈپٹی ہائی کمشنر کا اسرائیل اور ایران کے...

      Hafiz Sharif - جمعرات, 19 جون 2025, 3:33 شام 0

      وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال سے اعلیٰ سطح کے...

      Hafiz Sharif - جمعرات, 19 جون 2025, 3:31 شام 0

      وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ناروے کے قائم مقام سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے...

      Hafiz Sharif - جمعرات, 19 جون 2025, 3:28 شام 0

      فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی امریکی صدر سے اہم ملاقات سے قومی...

      Hafiz Sharif - جمعرات, 19 جون 2025, 3:27 شام 0

      وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ازبک سفیر کی ملاقات، مشترکہ...

      Hafiz Sharif - جمعرات, 19 جون 2025, 3:24 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول