قومی خبریں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حج فلائٹ شیڈول برائے 2019 جاری کردیا کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 27 جون 2019, 6:07 صبح 85 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Civil Aviation Authority اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے حج فلائٹ شیڈول برائے 2019 جاری کردیا۔ترجمان سی اے اے کے مطابق حج فلائٹ آپریشن 5جولائی سے 5 اگست 2019تک جاری رہے گا۔