اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو 28پوائنٹ اضافے کے ساتھ80ہزار 240پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 28 پوائنٹس بڑھ کر 80240پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔