اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 474 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72ہزار 445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 474 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ 100 انڈیکس 72 ہزار 445کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 474 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72ہزار 445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔
جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 474 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ 100 انڈیکس 72 ہزار 445کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔








