پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں537 پوائنٹس اضافہ

142
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان، 100 انڈیکس 91.45 پوائنٹس کی کمی کے بعد 27992.78 پوائنٹس پر بند
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان، 100 انڈیکس 91.45 پوائنٹس کی کمی کے بعد 27992.78 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس537پوائنٹس اضافے سے63 ہزار756 ہو گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں بدھ کوتیزی کا رجحان جاری رہا،537 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ0.85 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری روز63219پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔