اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ15ہزار282پوائنٹس ہو گیا۔
بدھ کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 478پوائنٹس بڑھ کرایک لاکھ 15 ہزار282پوائنٹس پر آ گیا۔