اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ16ہزار196پوائنٹس ہو گیا۔پیرکو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 923پوائنٹس بڑھ کرایک لاکھ 16 ہزار196پوائنٹس پرآگیا۔