29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 307.12 پوائنٹس کی کمی سے...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 307.12 پوائنٹس کی کمی سے 38469.82 پوائنٹس پر بند

- Advertisement -

کراچی ۔ 20 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی گذشتہ بدھ کو ایمرجنگ مارکیٹ میں دوبارہ شمولیت کے بعد سے مسلسل تین روز تک کے ایس ای 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 1259.19 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تاہم پیر کو نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر سرمایہ کاروں اور بروکروں کی جانب سے پروفٹ ٹیکنگ کے حصول کے لئے حصص کی فروخت اور مارکیٹ کریکشن کے باعت پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 307.12 پوائنٹس کی کمی سے 38469.82 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9327

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں