اسلام آباد۔30جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان 100 انڈیکس78772پوائنٹس پر آگیا۔منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا 100 انڈیکس 55سے زائد پوائنٹ کم ہو کر78772 پوائنٹس پر آگیا۔