اسلام آباد۔14جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ14ہزار165پوائنٹس پر آ گیا۔ منگل کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 64پوائنٹس کم ہو کرایک لاکھ 14 ہزار165پوائنٹس پر آ گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوکاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان

مزید خبریں