اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ16ہزار225پوائنٹس ہو گیا۔منگل کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 380پوائنٹس بڑھ کرایک لاکھ 16 ہزار225پوائنٹس پرآگیا۔