تجارتی خبریں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کا رجحان،100 انڈیکس میں 28 پوائنٹس کی کمی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 28 جون 2024, 12:35 شام 151 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 28 پوائنٹس کمی ہوئی ۔ جمعے کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 28 پوائنٹس کمی کے ساتھ 78ہزار499پوائنٹس ہو گئی۔