پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 78792 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

192
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔30اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 78792پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

جمعے کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 442سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78792پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔