اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 78654پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس193پوائنٹس کم ہو کر78654 پوائنٹس پر آگیا۔