پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

111

اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 79175پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔

جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس312پوائنٹس کے اضافے سے 79175 پوائنٹس پر آگیا۔