اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 78930پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 32سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78930پوائنٹس ہوا۔