پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

121
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 78772نٹس کی سطح پرآگیا۔منگل کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس157پوائنٹس کے اضافے سے78772ئنٹس پر آگیا۔