اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):حکومت کے مثبت معاشی اقدامات کے پیش نظر شرح سود اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ،
100 انڈیکس452 پوائنٹس بڑھ کر79786کی سطح پرآگیا۔ پیرکو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس452پوائنٹ اضافے سے79786پوائنٹس پر آگیا۔