اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 83098پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 377سے زائد پوائنٹ بڑھ کر83098 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔