اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 85988پوائنٹس پر آ گیا۔جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 217 پوائنٹ کم ہو کر85988پوائنٹس کا ہوگیا۔