اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس836سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 89761 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 836سے زائد پوائنٹ بڑھ کر89761پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔