پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 90762پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

107
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 90762پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 768سے زائد پوائنٹ بڑھ کر90762پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔