اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 91684پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 820سے زائد پوائنٹ بڑھ کر91684پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔