12.7 C
Islamabad
جمعرات, فروری 27, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، 100 انڈیکس 456...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، 100 انڈیکس 456 پوائنٹ بڑھ کرایک لاکھ 14ہزار318پوائنٹس پر آگیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر اضافے کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار318پوائنٹس پر آ گیا۔جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 456 پوائنٹ بڑھ کرایک لاکھ 14ہزار318پوائنٹس پر آگیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=567017

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں