پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

126
PSX

اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار221پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیااو ر کے ایس سی 100 انڈیکس 1247پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار221پوائنٹس پر پہنچ گیا،مارکیٹ میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔