33.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 23, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کارجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کارجحان

- Advertisement -

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کارجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ17ہزار936پوائنٹس ہوگیا۔

بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس494 پوائنٹ کم ہوکر ایک لاکھ 17ہزار936 ہوگیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586304

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں